ماہ صیام میں عوام الناس کو محفوظ خوراک کی فراہمی کا عزم

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں سحروافطار پوانٹس کی چیکنگ مہم جاری۔ سحرو افطار پوائنٹس کی چیکنگ کیلئے باقاعدہ پلان مرتب۔ انسپکشنز ٹیمیں دن رات فیلڈ میں متحرک رہیں گی، زائد المعیاد اشیاء کی روک تھام کیلئے کاروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پروگرام “صدائے رمضان” میں تفصیلی گفتگو

Scroll to Top