ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ڈپٹی ڈائریکٹر چنیوٹ ڈاکٹر قاسم رضا کا فیلڈ آپریشن جاری
2فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند، فریزر اور جوسر ضبط
سرگودھا روڈ پر واقع فروٹ شاپ اور مچھلی شاپ اصلاح تک بند
قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر فوڈ پوائنٹس کو بند کر دیا گیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی
پراسیسنگ ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار پائی گئی، ترجمان فوڈ اتھارٹی
ملازمین کے میڈیکل عدم موجود، اشیاء بغیر ڈھانپے رکھی گئی تھی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی
دودھ کی سٹوریج کے لیے نان فوڈ گریڈ ٹینک کا استعمال کیا جارہا تھا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی
خوراک میں ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے، ترجمان فوڈ اتھارٹی
چنیوٹ کے باسیوں تک معیاری خوراک کی یقینی فراہمی تک کارروائیاں جاری رہیں گی، ترجمان فوڈ اتھارٹی