گزشتہ ماہ جھنگ میں کی گئی کارروائیوں کی تفصیلات جاری! جھنگ فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے 3300 سے زائد فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، ناقص انتظامات پر 18 یونٹس بند جبکہ 6 مقدمات درج کئے گئے۔ کارروائیوں کی تفصیلات ویڈیو میں