ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر ڈیری سیفٹی ٹیموں کا فیروز پور روڈ پر علی الصبح سخت ناکہ بندی

دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ ،600 لٹر دودھ ناقص دودھ تلف

دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ انتہائی کم ہونے پر 600 لیڑ دودھ تلف کیا گیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ عاصم جاوید

پنجاب فوڈاتھارٹی قوانین کے مطابق دودھ میں ملاوٹ سنگین جرم ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ناقص دودھ کا استعمال بچوں اور بزرگوں کی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ عاصم جاوید

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والے صحت دشمنوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گھر میں استعمال ہونے والے دودھ کو پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر سے مفت چیک کروایا جا سکتا ہے۔ عاصم جاوید

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 

Scroll to Top