صحت عامہ کے حصول کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا پنڈی بھٹیاں میں واقع معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر چھاپہ، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر جرمانہ عائد۔