گوجرانوالہ 24 جولائی | جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔۔۔

گوجرانوالہ 24 جولائی

جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔۔۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا حافظ آباد روڈ پر واقع واٹرفلٹریشن پلانٹ پر چھاپہ

قوانین کی خلاف ورزی پر یونٹ بند،مقدمہ درج

اس میں 15ہزار 900لیٹر پانی کی بوتلیں اور 10 کلوجعلی لیبل ضبط

پرانے ناکارہ فلٹر ز سے ناقص پانی بوتلوں میں بھرا جا رہا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

انتہائی لازم فلٹر ز تبدیلی اور بوتل واشنگ ریکارڈ بھی عدم موجود پایا گیا۔راجہ جہانگیر انور

پانی کی لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹ ناہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

بنیادی ضرورت پانی میں جعلی سازی کرنے پر یونٹ بند،مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ راجہ جہانگیر انور

قوانین کے مطابق پانی فلٹر کیے بغیر پیک کر کے فروخت کرنا سنگین جرم ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ناقص پانی کا استعمال ہیضہ،ہیپاٹائٹس جیسی موذی بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔ راجہ جہانگیر انور

پانی، دودھ سمیت دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ میں ملاوٹ اور جعل سازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعلساز اور ملاوٹ مافیا کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ راجہ جہانگیر انور

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top