خوراک میں جعلسازی سنگین جرم، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کا آپریشن، ڈائیوو روڈ سمال اسٹیٹ میں واقع کیچپ یونٹ پر چھاپہ 5ہزار لٹر ناقص کیچپ سمیت 28کلو رنگ اور سویٹنر تلف، 1لاکھ 50ہزار جرمانہ عائد مختلف ممنوعہ رنگوں اور عارضی سویٹنر کی ملاوٹ سے کیچپ تیار کی جارہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی […]
خوراک میں جعلسازی سنگین جرم، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن Read More »