ملاوٹ مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں
بہاولپور میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریانہ سٹورز،ملک شاپس کا معائنہ، بھاری مقدار میں ملاوٹی دودھ ،چائنہ نمک،غیر معیاری مربہ جات تلف۔ مالکان کو بھاری جرمانے عائد۔۔۔
ملاوٹ مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں Read More »