جعلساز مافیا کا بڑا دھندہ پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں۔۔
لاکھوں روپے مالیت کی 6ہزار کلو چائے پتی، 10ہزار کلو بورا تلف، مشینری ضبط، مقدمہ درج ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا چائنہ سکیم میں گھر میں چھپ کر جعلی پتی بنانے والے یونٹ پر چھاپہ یونٹ مالک کو جعلی پتی بناتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، مشینری ضبط، تمام تیار […]
جعلساز مافیا کا بڑا دھندہ پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں۔۔ Read More »