وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر صوبائی دارالحکومت میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف ایکشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کے قصور روڈ، محمود بوٹی اور ہربنس پورہ میں چھاپے جعلسازی میں ملوث 2یونٹ بند، بھاری جرمانہ عائد، 2مقدمات درج 5763لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس، 600لٹر ملاوٹی دودھ، 120 کلو ممنوعہ ناقص اشیاء تلف 11 ٹین ناقص گھی، 4 مشینیں، 10ہزار زنگ آلود ڈھکن، 280بوتلیں، پمپ، […]
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر صوبائی دارالحکومت میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف ایکشن Read More »