ناقص گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والے مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کیخلاف میراتھن کارروائیاں جاری 16میٹ شاپس،گودام اور گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ، 2 کو بھاری جرمانے عائد 1244کلو غیر معیاری مضر صحت گوشت اور 73 کلو کم وزن مرغیاں تلف علی الصبح گوشت بردار گاڑیوں، میٹ شاپس اور ٹولنٹن مارکیٹ […]

ناقص گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والے مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن Read More »