لاہوریوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی اسلام پورہ اور داتا گنج بخش ٹاؤن میں ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ، سگیاں میں علی الصبح سخت ناکہ بندی اسلام پورہ میں 16 ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ، قوانین کی خلاف ورزی پر 7کو پوائنٹس کو1لاکھ 5ہزار کے جرمانے عائد، 9کو اصلاحی نوٹس جاری سگیاں […]

لاہوریوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن Read More »