گندے ٹوٹے انڈوں سے بیکری آئٹمز تیار کرنے والوں کیخلاف ایکشن
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سرگودھا روڈ علی بلاک میں واقع معروف بیکری یونٹ کی چیکنگ، 5000 ٹوٹے انڈے تلف، جرمانہ عائد بیکری کی تیاری میں استعمال کیے جانے والے 5ہزار مضر صحت ٹوٹے انڈے موقع پر ہی تلف کر دیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سابقہ دی گئی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے اور صفائی […]
گندے ٹوٹے انڈوں سے بیکری آئٹمز تیار کرنے والوں کیخلاف ایکشن Read More »