کھیت سے پلیٹ تک معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن
ماہِ جنوری میں صوبہ بھر میں 77ہزار 500سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین سو اکیاون کاروبار بند،87 مقدمات درج، 85سو سے زائد فوڈ پوائنٹس کو 8کروڑ 65لاکھ 69ہزار سے زائد کے جرمانے عائد ایک لاکھ 65ہزار لٹر ملاوٹی دودھ، 30ہزار کلو سے زائد غیر معیاری گوشت،24 ہزار کلو مصالحہ جات،18ہزار لٹر استعمال شدہ آئل، […]
کھیت سے پلیٹ تک معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن Read More »