ملاوٹ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سٹی ایریا اور پھالیہ میں کھویا اور غیر معیاری مٹھائی بنانے والے یونٹس کے خلاف کاروائیاں تین کھوئے اور سویٹس یونٹس کی پروڈکشن بند، مقدمہ درج، 2کو بھاری جرمانے عائد مضر صحت اور ملاوٹی کھویا تیار کرنے پر مقدمہ درج کروایا گیا۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی بناسپتی گھی کی ملاوٹ سے […]
ملاوٹ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن Read More »