پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گزشتہ ماہ صوبہ بھر میں صحت بخش غذا کی یقینی فراہمی کے لیے گرینڈ ایکشن
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گزشتہ ماہ صوبہ بھر میں صحت بخش غذا کی یقینی فراہمی کے لیے گرینڈ ایکشن! فوڈ سیفٹی ٹیموں کی پنجاب کے مختلف شہریوں اور علاقوں میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیوں کے دوران 3 لاکھ 41 ہزار لٹر ملاوٹی دودھ، 50 ہزار کلو مضر صحت گوشت اور دیگر ناقص اشیاء خوردونوش […]