ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن
ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر ڈیری سیفٹی ٹیموں کا فیروز پور روڈ پر علی الصبح سخت ناکہ بندی دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ ،600 لٹر دودھ ناقص دودھ تلف دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ انتہائی کم ہونے پر 600 لیڑ دودھ تلف کیا گیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی موقع پر کیے […]
ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن Read More »