ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ہمراہ مری پہنچ گئے۔
موسم سرما کی چھٹیوں اور نئے سال کی آمد پر سیاحوں کا رش مری امڈ آیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ہمراہ مری پہنچ گئے۔ تقریباً 42 آوٹ لیٹس کی چیکنگ، 14 یونٹس کو جرمانے عائد کیے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی رہائشی ہوٹلز سمیت کھانے پینے کے ریستورانٹس کو چیک کیا۔ […]
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ہمراہ مری پہنچ گئے۔ Read More »