مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی فیلڈ میں متحرک۔
مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی فیلڈ میں متحرک۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کی لاہور اسلام آباد موٹروے ریسٹ ایریاز کی چیکنگ، زائدالمیعاد نمکو اور غیر معیاری پانی کی بوتلیں تلف، جرمانہ عائد۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔
مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی فیلڈ میں متحرک۔ Read More »