پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی میں گزشتہ سالوں کی نسبت کس قدر اضافہ ہوا ہے؟ فوڈ سیفٹی ٹیموں کی انسپکشنز کی بدولت فوڈ کوالٹی میں کس قدر بہتری پائی گئی ہے؟
جعلی اور مضر صحت مشروبات کی فروخت کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا اقدامات کیے ہیں؟ گرمیوں میں بچوں کو ڈی ہائیڈ ریشن سے بچاؤ کیلئے کونسے مشروبات کا استعمال کروانا چاہیے؟