ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پی ٹی وی نیوز کے پروگرام”فیس ٹو فیس” میں تفصیلی گفتگو

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت معیاری خوراک کی فراہمی کو ممکن بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہداف اور اقدامات کیا ہیں؟

خواتین اور بچوں کی صحت کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کمپین کس طرح کام کر رہی ہیں؟ فوڈ ریگولیشن کے تحت خوراک کو جانچنے کا معیار کیا ہے؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف کس طرح برسر پیکار ہے؟ حجاج کرام کی فوڈ سیفٹی کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا مؤثر اقدامات کیے ہیں؟
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پی ٹی وی نیوز کے پروگرام”فیس ٹو فیس” میں تفصیلی گفتگو

Scroll to Top