پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلینس ٹیمیں معیاری گوشت کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کس طرح کام کر رہی ہیں؟
میٹ سیفٹی کو مزید بہتر بنانے اور سلاٹر ہاؤسز کے حوالے سے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟
مضر صحت اور صحت بخش گوشت کی پہچان کیسے ممکن ہے؟
خوراک کے حوالے سے شکایات کے جلد ازالے کیلئے مزید کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟
گوشت خریدتے وقت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی نیو پاکستان میں تفصیلی گفتگو۔۔