ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی لاہور نیوز کے پروگرام”جاگو لاہور” میں گفتگو۔۔
بڑھتے درجہ حرارت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشنز ٹیمیں صحت عامہ کے تحفظ کیلئے کس طرح متحرک ہیں؟ ٹھیلوں پر فروخت ہونے والے مشروبات اور فروٹس کو جانچنے کا معیار کیا ہے؟ گرمی میں جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟ گزشتہ سالوں کی نسبت دودھ کے معیار میں کس قدر بہتری پائی گئی ہے؟