ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سنو نیوز کے پروگرام میں تفصیلی گفتگو

پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام کی صحت کے تحفظ کیلئے کس طرح کام کر رہی ہے؟ جعلی دودھ کے صحت پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

 

سلاٹر ہاؤسز اور ڈیری فارمز کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے کیا اقدامات کیےجارہے ہیں؟ مضر صحت خوراک کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف کس طرح کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے؟ خوراک کے متعلق شکایت کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر فوری رابطہ کریں۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سنو نیوز کے پروگرام میں تفصیلی گفتگو

Scroll to Top