چنیوٹ کے شہریوں تک جعلی پتی سپلائی کی کوشش ناکام

 کلو ناقص پتی ضبط، جعلسازی پر مالک کیخلاف مقدمہ درج95.

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سستے بازار میں کریک ڈاؤن کیا

استعمال شدہ پتی کو دوبارہ رنگ لگا کر فروخت کیا جانا تھا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

انتہائی لازم خرید و فروخت ریکارڈ عدم موجود، پیکنگ پر ایڈرس نامکمل تھا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

پتی کے تفصیلی جائزے کے لیے سیمپل لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بجھوا دیا گیا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

برآمد شدہ پتی کی ٹریسیبلٹی دستاویزات عدم موجود پائی گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

جعلی پتی سے تیار چائے آنتوں اور جگر کو متاثر کرتی ہے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

معروف برانڈز کی پیکنگ میں صارف کو دھوکہ دینے والوں کیخلاف انڈسٹری اور محکمہ ایک ہیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے دن گنے جاچکے ہیں، خاتمہ نصب العین ہے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشن کے تحت پنجاب کے ہر کونے سے جعلسازوں کو نکال بھگائیں گے۔ترجمان فوڈ اتھارٹی

شہری اشیاء کی خرید سے قبل جانچ پڑتال یقینی بنائیں؛ تاریخ اجراء اور تنسیخ ضرور پڑھیں۔ترجمان فوڈ اتھارٹی

situs toto

rtp slot

situs toto

togel

situs slot gacor

slot gacor

toto slot

situs gacor hari ini

situs gacor

toto slot

Scroll to Top