پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد

پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد!

 

ڈی جی فوڈ اتھارٹی، افسران و ملازمین کی بھرپور شرکت۔ نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کیا، ملاوٹ نہ صرف قانون شکنی ہے بلکہ دین اسلام کی بنیادی تعلیمات کے بھی خلاف ہے ۔

 

 

Scroll to Top