پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ورلڈ فوڈ ڈے کے موقع پرسیمینار کا انعقاد !
اس موقع پر سینیئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمٰن شامی، کمشنر لاہور ڈویژن محمد علی رندھاوا، ڈین فوڈ سائینسز ڈاکٹر شناور وسیم، نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر غزالہ، بورڈ میمبر آف پنجاب فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر شہزاد عالم، وائس چیئرمین آف فوڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر ناصر اور خوراک سے وابستہ شعبہ جات کے دیگر ماہرین کا اظہار خیال۔
اس موقع پر ادارہ کی جانب سے فوڈ فوٹو ایگزیبیشن اور ہیلتھی ریسیپی سٹالز قائم کیے گئے۔