پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ سے پاک صحت مند پنجاب کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ سے پاک صحت مند پنجاب کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

 

الحمراہ ہال میں آگاہی سیمینار کا انعقاد۔ قرآن مجید کی تعلیمات کے مطابق ہم کامیابی سے ہمکنار ہو سکتے ہیں، ملاوٹ، ناپ تول میں کمی سے قومیں متاثر ہوتی ہیں؛ ناپ تول میں کمی، خوراک میں ملاوٹ کرنا مکروہ عمل ہے، اسلام صحت اور خوراک میں پاکیزگی اور عدل کا حکم دیتا ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
کانفرنس میں عالمی مبلغ اسلام حاجی محمد عمران عطاری اور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت دیگر افسران کی شرکت، کانفرنس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی خوراک میں ملاوٹ جعلسازی ، ناجائز منافع اور حرام روزی سے اجتناب کے حوالے سے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔۔۔۔
Scroll to Top