ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے انٹرنیشنل فوڈ ایشیاء ایکسپو کا افتتاح کیا۔ پروگرام میں 10 ممالک سے 100 بین الاقوامی مہمان لاہور میں شرکت کر رہے ہیں
۔ فوڈ ایشیا 2025 کیمپین کے تحت خوراک کے معیار میں بہتری کے علاوہ خوراک سے وابستہ مقامی کاروباری حضرات کو ترقی کے مواقع حاصل ہو سکیں گے۔۔۔