نعرہ حق میں تاریخی فتح پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا افواجِ پاکستان کو سلام!
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے یوم تشکر کے موقع پر تقریب کا انعقاد۔ آپریشن بنیان مرصوص کے شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ قوم اپنے وطن کے دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی