لاہور کے شہریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی کوشش ناکام!

میٹ سیفٹی ٹیموں کی ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی، 5 ہزار 850 کلو بیمار مرغیوں کا گوشت تلف، 5 سپلائرز کو بھاری جرمانے عائد۔

ٹولنٹن میں21 سپلائرز، شاپس میں موجود 55ہزار کلو مرغیوں کی چیکنگ

سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل درآمد نہ ہونے پر 5سپلائرز کو بھاری جرمانہ عائد

تلف کردہ مرغیاں نزلہ، کم وزن اور مختلف امراض میں مبتلا پائی گئی۔ عاصم جاوید

بیمار مرغیاں ٹولنٹن مارکیٹ کی مختلف دکانوں پر سپلائی کی جانی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ویٹرنری سپیشلسٹ نے برآمد شدہ مضر صحت مرغیوں کا تفصیلی معاٸنہ کیا۔ عاصم جاوید

بیمار مرغیوں کا گوشت تیار کرنا سنگین جرم ہے ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

زیادہ منافع کی لالچ میں صحت دشمن عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں ۔ عاصم جاوید

 

 

monperatoto

Scroll to Top