عیدالفطر پر سپلائی کے لیے تیار ہونے والی اشیاء خورونوش کی چیکنگ ٹاسک کا آغاز

عیدالفطر پر سپلائی کے لیے تیار ہونے والی اشیاء خورونوش کی چیکنگ ٹاسک کا آغاز

 

عید پر معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی شعیب خان جدون نے صوبہ بھر کی ٹیموں کو ٹاسک سونپ دیا

ایڈیشنل ڈی جیز، ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور پبلک ریلیشن آفیسر نے رمضان میں جاری آپریشنز کے حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کو بریفنگ دی

اب تک 54ہزار 900 سے زائد سحر و افطار فوڈ پوائنٹس یونٹس کی چیکنگ،، 73مقدمات درج

183 یونٹس کی پروڈکشن اصلاح تک بند،،5875 کو 8کروڑ 37لاکھ 71 ہزار کے جرمانے عائد

69ہزار لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ، 13ہزار 665 کلو ایکسپائر اشیاء،40ہزار لٹر سے زائد ناقص آئل تلف

16ہزار 656 لٹر بیورجز، 9100 کلو سموسہ پٹی، 3760 لٹر سے زائد کیچپ تلف

عید سے قبل لاہور سمیت پنجاب بھر میں سویٹس یونٹس اور ریٹیلرز کی چیکنگ کا آغاز کیا جائے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

مسافروں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے بس سٹینڈ، ریلوے اسٹیشن، جی ٹی روڈ اور قیام و طعام کا معائنہ یقینی بنایا جائے، شعیب خان جدون

پارکس سمیت دیگر تفریحی مقامات کی کینٹین اور کیفے، گلی محلے کی دکانوں کو بھی چیک کیا جائے گا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

بیورجز یونٹ اور ریٹیلرز کے پاس موجود کولڈ ڈرنکس کے ٹیسٹ کیے جائیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ماہِ مبارک اور عید پر خوراک کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا، شعیب خان جدون

فوڈ سیفٹی ٹیمیں اوقات کار کو بلائے طاق رکھتے ہوئے 3 شفٹوں میں عید پر بھی ڈیوٹی کریں گی، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

شہری خوراک کے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں، شعیب خان جدون

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر پنجاب میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 

toto slot

toto slot

toto slot

toto slot

link slot

link slot

toto slot

toto slot

slot resmi

slot resmi

situs toto

toto slot

slot resmi

bakautoto

situs toto slot

bakautoto

toto slot 4d

slot gacor maxwin

toto slot