عوامی شکایات کا بروقت حل پنجاب فوڈ اتھارٹی کا خاصہ ڈیری سیفٹی ٹیم کا سیالکوٹ کے علاقے پسرور میں واقع ملک شاپ پر چھاپہ، پانی کی ملاوٹ اور قدرتی اجزاء کی کمی پر 60 لٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف، مقدمہ درج ۔