صحت مند بچے مستقبل کے معمار

صحت مند بچے مستقبل کے معمار!

بچوں کی بہترین ذہنی اور جسمانی نشونما کیلئےسکول نیو ٹریشن پروگرام کا آغاز۔ متوازن غذا کا استعمال بچوں کی بہترین صحت کیلئے بہت ضروری ہے، غذائیت کی کمی کا شکاربچوں کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہداف اور اقدامات کیا ہیں؟ بچوں کی صحت کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کمپین کس طرح کام کر رہی ہیں؟

 

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی میڈیا سے گفتگو

 

Scroll to Top