بچوں کی بہترین نشونما کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا واپڈا گرلزہائی سکول میں نیو ٹریشن پروگرام کا انعقاد، ڈی جی فوڈ اتھارٹی، سی ای او لیسکو اورڈی جی ایڈمن لیسکو نے بچوں میں غذائیت سے بھرپور لنچ باکس تقسیم کیے،
متوازن غذا کا استعمال بچوں کی بہترین نشونما کیلئے بہت ضروری ہے، پروگرام کا دائرہ کار پنجاب بھرمیں بڑھایا جائے گا۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی۔۔۔