صحت مند بچے روشن مستقبل کے ضامن!
بچوں کی بہترین نشونما کیلئےسکول نیوٹریشن پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز، پروگرام کا بنیادی مقصد طلباء کو صحت بخش خوراک کی اہمیت کے بارے میں آگاہی دینا ہے
اسکول نیوٹریشن پروگرام کے دوسرے مرحلے میں 40 اسکولوں میں دو ماہ کیلئے غذائیت سے بھرپور ہیلدی لنچ باکس فراہم کیے جائیں گے، بچوں کی بہترین نشونما ملک و قوم کی ترقی کیلئےنہایت اہمیت کی حامل ہے۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سلمی بٹ۔
تفصیلات ویڈیو میں۔۔