اہور 27فروری
صحت مند بچے۔۔۔۔۔روشن مستقبل کے ضامن
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے ایٹ سیف کڈز کیمپین آغاز
اب بچوں کیساتھ ساتھ والدین اور اساتذہ کو خوراک کے متعلق آگاہی کا منفرد منصوبے کا آغاز
ایٹ سیف کڈز کیمپین کے تحت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں صحت بخش خوراک کے متعلق آگاہی دی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بین الاقوامی غذائی مہینے مارچ سے اس منفرد منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔ عاصم جاوید
سیف کڈز کیمپین کا مقصد بچوں کو بچپن سے ہی غذائیت سے بھرپور خوراک کے چناؤ کی آگاہی دینا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
یکم مارچ سے مرحلہ وار تمام سرکاری و نجی سکولز میں ایٹ سیف آگاہیء پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا۔عاصم جاوید
بچوں کو پینٹنگ،ڈرائنگ اور سٹوری ٹیلنگ سے بھی صحت افزاء خوراک کھانے کی ترغیب دی جائے گی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
والدین کوہیلدی لنچ باکس تیار کرنے کیلئے صحت بخش تراکیب بتائی جائیں گی۔عاصم جاوید
بچوں کو آگاہی لٹریچر کیساتھ ساتھ انیمیٹڈویڈیو سریز بھی جلد متعارف کروا دی جائے گی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ٹریننگ کے ساتھ ساتھ بچوں کے ہائیٹ، ویٹ، بی ایم آئی، سکیلیٹل مسل ماس جیسے ٹیسٹ مفت کیے جائیں کے۔ عاصم جاوید
صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
سٹریٹ فوڈ سے لے کر سکول کینٹین تک ہر جگہ غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی