صحت اور عبادت کے اعتبار سے روزہ رکھنے کی کیا اہمیت ہے ؟ سحر و افطار میں کونسی غذا کو ترجیح دی جائے ؟ روزہ کی حالت میں کھانے کی طلب سے کیسے بچا جا سکتا ؟ رمضان المبارک میں بچوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کونسی خوراک کا انتخاب کرنا چاہیے ؟
ماہ رمضان میں متوازن غذا سے متعلق مزید معلومات اور مفید ہدایات کیلئے دیکھیئے خصوصی پروگرام “رمضان میں غذا کی بات” پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ۔۔
https://disdukcapil.salatiga.go.id/wp-content/uploads/eleslot/