جعل سازی کا مکروہ دھندہ کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں! حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا ادوکی روڈ پر واقع کریانہ سٹور کا معائنہ، بھاری مقدار میں زائد المعیاد مصالحہ جات برآمد کرکے تلف، بھاری جرمانہ عائد۔