خواتین کو کچن میں خوراک کی تیاری کے دوران ہائجین اور متوازن غذا کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ای ایل ایم ایس متعارف۔۔۔
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی (LCWU) میں خواتین کے لیے مفت آن لائن ٹریننگ پروگرام کا انعقاد۔
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب محترمہ سلمٰی بٹ اور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے طلباء وطالبات کو فوڈ سیفٹی، فوڈ ہائجین اور نیوٹریشن کیمپ سے متعلق آگاہی فراہم کی۔
https://disdukcapil.salatiga.go.id/wp-content/uploads/eleslot/