مردہ گوشت صحت کیلئےکس حد تک خطرناک ہے اور کن بیماریوں کا سبب ہے؟ نیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق صحت مند اور مضرصحت گوشت کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے؟
وزیر اعلی کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں میٹ سیفٹی یونٹس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی میٹ سیفٹی ٹیمیں معیاری گوشت کی فراہمی کیلئے فیلڈ میں کیسے متحرک ہیں ؟
شہری خوراک سے متعلق شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر فوری اطلاع دیں۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو۔