سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سیکرٹری انڈسٹریز کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تمام ونگز پر تفصیلی بریفنگ۔ فوڈ انڈسٹری ریگولیشنز کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی میں مزید بہتری پر غور کیا گیا۔