مضر صحت خوراک کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

مضر صحت خوراک کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن !!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی خانیوال میں گرائنڈنگ یونٹس، پان شاپس اور بیکریوں کی چیکنگ، بھاری مقدار میں مصالحہ جات، 1سو گٹکا ساشے اور زائد المعیاد اشیاء تلف، بھاری جرمانے عائد۔
Facebook
X
Scroll to Top