پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کمر کس لی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سکھیکھی سروس ایریا اور سٹی میں کریک ڈاٶن

27فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 4فوڈ پوائنٹ بند، 14کو 3لاکھ 70ہزار روپے کے جرمانے عائد

36کلو زاٸدالمعیاد بیکری آٸٹمز ،بھاری مقدار میں گلی سڑی سبزی، آئل اور حشرات متاثرہ برف موقع پر تلف

سابقہ دی گٸی ہدایات پر عمل درآمد نا کرنے اور لازم ریکارڈ کی عدم دستیابی پر کارروائیاں عمل میں لاٸی گئیں۔ عاصم جاوید

معروف پوائنٹس میں صفائی کے انتہائی ناقص حالات، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیاں کی جارہی تھیں۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

فریزر کی انتہاٸی خستہ حالت، گوشت اور ڈیری آٸٹمز اکٹھی رکھی پاٸی گٸیں ۔ عاصم جاوید

معمولی نقاٸص پر9فوڈپواٸنٹس کو وارننگ نوٹسسز جاری کردیے گٸے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فاسٹ فوڈ کی فراٸنگ کے لیے رینسڈ آٸل استعمال کیا جارہا تھا۔ عاصم جاوید

امپورٹڈ اشیاء کی باقاعدہ ٹیسٹنگ اور منظوری کے بعد ہی بیچنے کی اجازت ہے۔ عاصم جاوید

موٹر ویز، بس سٹینڈ، لاری اڈے، جی ٹی روڈ پر موجود فوڈ پوائنٹس کی کسی بھی وقت سرپرائز چیکنگ کی جاسکتی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

زائدالمیعاد اشیاء کا ڈسپلے میں رکھنا اور بیچنے کی کسی صورت اجازت نہیں۔ عاصم جاوید

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملاوٹ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کام کررہے ہیں۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

خوراک کی تیاری میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں، شکایات کی صورت میں1223پر کال کریں۔ عاصم جاوید

 

Facebook
X
Scroll to Top