ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پروگرام “سٹی ایٹ ٹین” میں گفتگو

کھیت سے لیکر پلیٹ تک ملاوٹ سے پاک اور محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لائحہ عمل کیا ہے؟ فوڈ قوانین و ضوابط کے نفاذ عمل کے دوران فوڈ سیفٹی ٹیموں کو کن چیلنجز کا سامنا ہے ؟ خواتین اور بچوں میں معیاری خوراک کی اہمیت کی آگاہی کو اجاگر کرنے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کیا اقدامات کر رہا ہے ؟
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پروگرام “سٹی ایٹ ٹین” میں گفتگو۔۔

Facebook
X
Scroll to Top