ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈیری سیفٹی ٹیموں نے فیروز والا میں دودھ لانے والی گاڑیوں کی چیکنگ، ملاوٹی دودھ سپلاٸی کرنے والا ٹینکر پکڑلیا
موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل، 1500 لٹر دودھ تلف
ملاوٹی دودھ ٹینکر LES-8984 میں لاہور میں سپلاٸی کیا جانا تھا۔ عاصم جاوید
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ انتہائی کم پائی گٸی۔ عاصم جاوید
موقع پر جدید لیکٹوسکین سے کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر دودھ تلف کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ناقص و ملاوٹی دودھ کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے ۔ عاصم جاوید
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر دودھ کی مکمل ٹریسبیلٹی کو ہر طرح سے یقینی بنایا جارہا ہے۔ عاصم جاوید
پیور فوڈ ریگولیشنز کی پاسداری نہ کرنے والوں کے کاروبار بند کر کے سخت سزائیں دی جائیں گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جعلساز مافیا کے ہر حربے کو ناکام بنانے کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں۔ عاصم جاوید