پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کمر کس لی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سکھیکھی سروس ایریا اور سٹی میں کریک ڈاٶن 27فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 4فوڈ پوائنٹ بند، 14کو 3لاکھ 70ہزار روپے کے جرمانے عائد 36کلو زاٸدالمعیاد بیکری آٸٹمز ،بھاری مقدار میں گلی سڑی سبزی، آئل اور حشرات متاثرہ برف موقع پر تلف سابقہ دی گٸی ہدایات […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کمر کس لی Read More »