زائد المعیاد ناقص اشیاء خورونوش فروخت کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت
منڈی بہاؤالدین: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مقبرہ چوک، کینچی موڑ، ہالیاں روڈ اور پھالیہ میں واقع معروف بیکریوں اور سٹورز کی چیکنگ منڈی بہاؤالدین: 200لٹر زائد المعیاد مشروبات، 1من ناقص زائد المعیاد چائے پتی سمیت دیگر زائد المعیاد مصالحہ جات اور بسکٹ تلف، 80ہزار سے زائد کے جرمانے […]
زائد المعیاد ناقص اشیاء خورونوش فروخت کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت Read More »