سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم نے جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز محمد رضوان سعید کی سربراہی میں سیالکوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے سبزی منڈی پسرور میں واقع جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا۔ موقع پر موجود تمام جعلی مشروبات اور مصالحہ جات کو […]