نیشنل چیمپیئن، ایشین سلور میڈلسٹ یاسر سلطان کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے ملاقات!!
یاسر سلطان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فوڈ ایمبیسڈر مقرر، اس اقدام کا بنیادی مقصد نوجوانوں کی غذائی تربیت اور ان میں بہترین غذا کے حوالے سے شعور پیدا کرنا ہے۔
تفصیلات ویڈیو میں